“شدید بیمار امام مسجد کے علاج کے لیے مدد کی اپیل

Ehtesham Hussain | Organizer

Ehtesham Hussain | Organizer

میں ایک مسجد کا امام ہوں اور میری ماہانہ تنخواہ صرف 15000 روپے ہے۔ میں اس وقت شدید بیماری میں مبتلا ہوں اور ڈاکٹرز کے مطابق مجھے نمونیا ہے جس کی حالت بہت خراب ہو چکی ہے۔ میری مالی حالت اتنی کمزور ہے کہ میں اپنے علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا۔
میرے گھر میں اور کوئی کمانے والا نہیں ہے اور بیماری کی وجہ سے میں کام کرنے کے قابل بھی نہیں رہا۔ ادویات، ٹیسٹ اور ہسپتال کے اخراجات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں، جو میرے لیے ناممکن ہو چکا ہے۔
میں تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ اللہ کے واسطے میری مدد کریں تاکہ میرا علاج ہو سکے اور میں دوبارہ صحت مند ہو کر اپنے فرائض انجام دے سکوں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد میرے لیے زندگی کا سہارا بن سکتی ہے۔
اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Ehtesham Hussain

Organizer

Contact

Ehtesham Hussain

Beneficiary


Mohallah Allahabad, Jand Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate