Hafeez Bukhari | Organizer
Hafeez Bukhari | Organizer
محترم دوستو،
میرے والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن بہت ضروری ہو گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ جلد آپریشن نہ کروایا گیا تو ان کی بینائی مکمل طور پر متاثر ہو سکتی ہے۔ ہمارے پاس علاج کا خرچہ پورا کرنے کے لیے کافی وسائل نہیں ہیں۔ آپ کی کوئی بھی چھوٹی بڑی مالی مدد ہمارے لیے بہت بڑی راحت کا باعث بنے گی۔ اللہ آپ سب کو صحت و عافیت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.