Haroon Khalid | Organizer
Haroon Khalid | Organizer
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں بروزگار ہوں گزشتہ 6 ماہ سے مجھے روزگار کیلئے آپ کی مدد چاہیے جس سےمیں اپنا کاروبار شروع کرسکو۔ بطور قرض کردیں میں تھوڑا تھوڑا کرکے واپس کردونگا بچوں کا ساتھ ہے بیماری کی وجہ سے نوکری چلی گئی اب سہی ہو لیکن کوئی نوکری نہیں مل رہی آپ مدد کردیں گئے تو احسان ہوگا جس سے میں اپنا کاروبار شروع کرسکوں گا گھر بھی کرایہ کا ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.