Farman Hyder | Organizer
Farman Hyder | Organizer
السلام علیکم۔ میں اس وقت اپنے والد کے پرانے قرض اتارنے کے لیے مالی مدد کی درخواست کر رہا ہوں۔ ہمارے گھر کے حالات اس وقت کافی مشکل ہیں اور قرض کی ادائیگی فوری ضروری ہے۔ ہمیں تقریبً چھ لاکھ ترانوے ہزار روپے درکار ہیں تاکہ موجودہ قرضوں کا بوجھ کم کیا جا سکے اور میرے والد کچھ سکون حاصل کر سکیں۔ میں نے اپنی استطاعت کے مطابق بہت کوشش کی، مگر ابھی بھی رقم پوری نہیں ہو سکی۔ اگر آپ اس مشکل وقت میں اپنی استطاعت کے مطابق کوئی بھی رقم عطیہ کر سکیں تو میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں گا۔ چھوٹی سی مدد بھی ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.