NiazAli Channa | Organizer
NiazAli Channa | Organizer
اسلام علیکم دوستو میں سچ میں بہت پریشان ہوں میری ایک آنکھ ٹھیک نہیں ہے مجھے مصنوعی آنکھ چاہے کوئی اچھا بہت ہی اچھا انسان میری مدد کر مھربانی کرکے مجھے پیسے نہیں چاہیے میرا علاج کرایا چاہیے میں سچ میں بہت پریشان میں ہمیشہ احساس کمتری میں مبتلا رہتا ہوں میں آپ لوگوں سے سچ کہ رہا ہوں میری مدد کی جائے مھربانی ہوگی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.