Muhammad Irfan | Organizer
Muhammad Irfan | Organizer
اسلام علیکم
مجھے اپنی یوینورسٹی کی فیس کی ادائیگی میں پریشانی اور دقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔براۓ مہربانی مجھے آپ لوگوں سے اپنی فیس کی ادائیگی میں مدد اور تعاون کی ضرورت ہے۔جو بھی بہن بھائی مدد کریں گے انشاء اللہ میں ان کو یہ رقم بطور قرض حسنہ واپس لٹا دوں گی۔جزاک اللہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.