Rustam Khan | Organizer
Rustam Khan | Organizer
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میں آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے مدد کی اپیل کر رہا ہوں۔ میرے والد صاحب پچھلے دو ماہ سے ایرنام ہسپتال پشاور میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کی حالت کافی نازک ہے اور ہر ہفتے انہیں ایک خاص انجیکشن لگتا ہے جس کی قیمت تقریباً 39 ہزار روپے ہے۔
ہماری مالی حالت اس وقت بہت خراب ہے اور ہمارے لیے یہ اخراجات برداشت کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ میں آپ سب مخیر حضرات سے گزارش کرتا ہوں کہ اللہ کے نام پر ہماری مدد کریں، تاکہ ہم اپنے والد صاحب کا علاج جاری رکھ سکیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد ہمارے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔
اللہ پاک آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.