Muhammad Basharat | Organizer
Muhammad Basharat | Organizer
Help My 2 Daughters' Marriage: Poor Father From Vehari
السلام علیکم
میرا نام محمد بشارت ہے، میرا تعلق وہاڑی سے ہے۔ میں ایک غریب مزدور ہوں۔
میری دو بیٹیوں کی شادی ہے۔ میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے پاس ان کی شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
میں نے ساری زندگی محنت مزدوری کی ہے لیکن مہنگائی کی وجہ سے اتنے پیسے جمع نہیں کر سکا۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک غریب باپ کی مدد کریں تاکہ میں اپنی بچیوں کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکوں۔ اللہ آپ کو اس نیک کام کا بہت اجر دے گا۔
آپ کی تھوڑی سی مدد بھی میرے لیے بہت بڑی مدد ہوگی۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.