Khalid Mahmood | Organizer
Khalid Mahmood | Organizer
میں نے انتہائی مجبوری میں دوستوں رشتہ داروں اور مختلف لون ایپلیکیشن سے لون لے رکھا ہے جو میں ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا لون ایپلیکیشنوں والے بہت تنگ کر رہے ہیں اگر کوئی بندہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مجھے اس چنگل سے نکلتا ہے تو اس کی مجھ پر مہربانی ہوگی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.