میں پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں اور

M Waseem Raza | Organizer

M Waseem Raza | Organizer

میں پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں اور اپنی زندگی کو محنت اور خود انحصاری کے ساتھ آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میرا مقصد اپنا ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کرنا ہے تاکہ میں باعزت طریقے سے اپنی آمدنی کا ذریعہ بنا سکوں اور اپنی فیملی کی ضروریات پوری کر سکوں۔

اس مقصد کے لیے مجھے ابتدائی مالی تعاون کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی صاحبِ حیثیت فرد میری اس کوشش میں اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کرنا چاہے تو میں اسے اپنے مستقبل کی تعمیر میں ایک قیمتی سرمایہ سمجھوں گا۔

میری خواہش ہے کہ محنت کے ذریعے اپنے خاندان کے لیے ایک بہتر زندگی اور اپنا گھر بنا سکوں اور آنے والے وقت میں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکوں۔

آپ کی طرف سے کیا گیا تعاون میرے لیے صرف مالی مدد نہیں بلکہ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا ایک موقع ہوگا۔

اللہ آپ کو اس نیک نیتی اور تعاون کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

M Waseem Raza

Organizer

Contact

M Waseem Raza

Beneficiary


120/9L, Sahiwal Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Donate