Naveed Khalid | Organizer
Naveed Khalid | Organizer
چھ لوگوں کے کے لئے اکیلا رزق کمانے والا ایک آدمی ، جس کے رزق کا وسیلہ موٹر سائیکل پہ بائیکیا سے جڑا ہے۔ اس کو اپنا روزگار کا وسیلہ قائم رکھنے کے لئے اپنا بائیک ٹھیک کروانا ہے۔ اس پہ دس ہزار کے اخراجات ہوں گے۔
یہ کیس “کارساز” پراجیکٹ کے تحت ویری فیکیشن کے بعد پیش کیا جا رہا ہے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.