Aamir Shahzad | Organizer
Aamir Shahzad | Organizer
اسلام علیکم دوستو۔میں ایک غریب آدمی ہوں اور جاب نہیں ہے ابھی میرے پاس۔میری والدہ دل کی مریضہ ہیں۔اور والد صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے ۔جو کچھ میرے پاس تھا تھا وہ سب ان پہ لگا دیا ہے۔اب میرے پاس کچھ نہیں ہے۔والد صاحب کی ٹانگ کے اوپریشن کے لیے ڈاکٹرز نے 300000 روپے مانگے ہیں۔اپ دوتو سے گزارش ہے کہ میری جتنی ہلپ ہو سکے کر دیں۔اس کا اجر میں آپ کو سب نہیں دے سکتا۔ہاں لیکن اللہ پاک اس کا صلہ آپ کو ضرور دے گا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.