مسجد اللہ والی، بستی ہمل والی کے لیے تعاون کی اپیل

Irshad Ahmad | Organizer

Irshad Ahmad | Organizer

الحمدللہ! مسجد اللہ والی، بستی ہمل والی، یونین کونسل بودو، تحصیل تونسہ، ضلع ڈیرہ غازی خان کی تعمیر کا کام جاری ہے

مسجد کی تکمیل کے لیے چھت کا کام، نلکا، پانی کی ٹینکی اور پائپ/پلمبنگ، واش روم و باتھ روم، چار دیواری، برآمدہ، بجلی کی مکمل فٹنگ، UPS اور بیٹری، پنکھے اور دیگر ضروری کام باقی ہیں۔ مسجد کے لیے سولر سسٹم کی بھی ضرورت ہے؛ جو اہلِ خیر حضرات سولر پینل یا مکمل سولر سسٹم کی صورت میں تعاون کرنا چاہیں، وہ بھی اس نیک کام میں حصہ لے سکتے ہیں۔

ان تمام کاموں کے لیے تقریباً 10 سے 12 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ رقم درکار ہے۔

تمام اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق مسجد اللہ والی کی تعمیر میں تعاون فرمائیں۔ آپ کا تعاون ان شاء اللہ صدقۂ جاریہ ہوگا۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے تعاون کو قبول فرمائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Irshad Ahmad

Organizer

Contact

Irshad Ahmad

Beneficiary


Board Office, D.G Khan Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate