Mobeen Sher | Organizer
Mobeen Sher | Organizer
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آپ تمام اہلِ خیر حضرات سے ایک نیک مقصد کے لیے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔
سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور ہماری مسجد میں ٹھنڈی ہوا کی وجہ سے نمازیوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس مسئلے کو کم کرنے کے لیے مسجد میں پردوں کا انتظام کرنا چاہتے ہیں تاکہ سرد ہوا سے بچاؤ ہو سکے اور نمازی سکون اور اطمینان کے ساتھ نماز ادا کر سکیں۔
اس نیک کام کے لیے ہمیں 10,000 پاکستانی روپے درکار ہیں۔
ہم تمام مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس مہم میں حصہ ڈالیں۔
آپ کا 100، 200، 500 یا 1,000 روپے کا چھوٹا سا عطیہ بھی ہمارے اس مقصد کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
آئیے! مل کر اپنی مسجد کو سرد ہواؤں سے محفوظ بنانے اور نمازیوں کے لیے آسانی پیدا کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کا ہر تعاون ہمارے لیے قابلِ قدر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے، آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور اس تعاون کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.