Muhammad Saqib | Organizer
Muhammad Saqib | Organizer
محترم جناب
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ حال ہی میں مجھے اپنی ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے جس کے باعث میں شدید مالی پریشانی کا شکار ہو گیا ہوں۔ موجودہ حالات میں میرے لیے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔
میرے اوپر اپنی بیوی اور دو ماہ کی ننھی بچی کی ذمہ داری ہے، جن کی بنیادی ضروریات پوری کرنا میرے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ ایسے کٹھن وقت میں میں آپ سے نہایت عاجزی کے ساتھ مالی مدد کی درخواست کرتا ہوں۔جس سے میں ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کرناچاہتا ہو تاکہ میں اس مشکل گھڑی سے نکل سکوں اور اپنے خاندان کی کفالت بہتر طریقے سے کر سکوں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد میرے لیے بہت بڑی سہارا ثابت ہو سکتی ہے۔ میں آپ کی اس مہربانی کو ہمیشہ یاد رکھوں گا اور دعاگو رہوں گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
آپ کا محتاج
محمد ثاقب
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.