Muhammad Ali | Organizer
Muhammad Ali | Organizer
السلام علیکم میرے پاس ایک ڈھائی مرلے کا مقام تھا جس کے نیچے دکان بنی ہوئی تھی اس اس میں ایک چھوٹی سی دکان کھول رکھی تھی جس سے گھر کا گزر بسر چل رہا تھا لیکن اچانک کاروبار چلنا بند ہو گیا دو تین سال ٹٹا رہا اور محنت کرتا رہا گھر کے اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے مکان کو سیل کرنا پڑا کیونکہ کاروبار اب نہیں چل رہا تھا ایک نائی جگہ پر ڈھائی مرلے کا مکان لے اؤ اور نیچے دکان بنائی اب الحمدللہ کاروبار چل رہا ہے جگہ جوجو مکان سیل کیا اس کے سارے پیسے نئے مکان کی زمین لینے اور بنوانے میں لگ گئے جس سے کاروبار کے صرف 50 ہزار بچے اس سے کاروبار کرنا مشکل ہے اللہ کی رضا کے لیے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.