I need your help to fight for life

Muhammad Imran | Organizer

Muhammad Imran | Organizer

 میری زندگی بچانے میں مدد کریں – کینسر کا مریض ہوں 

میرا نام محد عمران ہے اور میں ایک کینسر پیشنٹ ہوں۔ گزشتہ تین سالوں سے کینسر کے ساتھ لڑ رہا ہوں اور اس دوران چھ سے زائد سرجریاں کروائی ہیں۔ میری ایک ٹانگ ضائع ہو چکی ہے اور مسلسل علاج کے اخراجات نے مجھے قرض کا شکار کر دیا ہے۔
میں مستقل روزگار نہیں کر سکتا اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے آپ کی مدد کی محتاج ہوں۔ ہر چھوٹی یا بڑی ڈونیشن میرے علاج میں فرق ڈال سکتی ہے اور مجھے زندگی کی امید دینے میں مدد دے سکتی ہے۔
براہِ کرم، میری کہانی شیئر کریں اور اگر ممکن ہو تو ڈونیشن کے ذریعے میرا علاج ممکن بنائیں۔
آپ کی مہربانی میری زندگی بچا سکتی ہے۔
شکریہ

 آپ میری حالت کی تصدیق ویڈیو کال اور میڈیکل رپورٹس کے ذریعے کر سکتے ہیں 

 

 

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Muhammad Imran

Organizer

Contact

Muhammad Imran

Beneficiary


Mohallah Rawaly Wala, Muzaffargarh Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate