Muhammad Ramzan | Organizer
Muhammad Ramzan | Organizer
تونسہ شریف ، لتڑی شمالی کی ننھی فاطمہ موذی مرض کینسر میں مبتلا
گھر کی جمع پونجی، مال مویشی—سب کچھ علاج پر خرچ ہو چکا ہے
لیکن اب وسائل ختم ہو جانے کے باعث علاج روک دیا گیا ہے
والدین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں
سمجھ نہیں آتا کہ اپنی بچی کو کیسے بچائیں جتنا ہوسکے اس بچی کی مدد کریں زیادہ نہیں اپنی استطاعت کے مطابق ڈونیشن دیں اور جان بچائیں
ہائے… کیسے کیسے معصوم پھول کینسر کی نظر ہوتے جا رہے ہیں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.