Muhammad Imran | Organizer
Muhammad Imran | Organizer
السلام علیکم میں فوڈ ڈلیوری کا کام کرتا ہوں میرے پاس زاتی موٹر سائیکل نہیں ہے میں ایک سکوٹی لینا چاہتا ہوں اس کے لیے مجھے رقم چاہیے میں سخت مالی مشکلات کا شکار ہوں اور مجھ پر قرض بھی ہے میں سخت جدوجہد کر رہا ہوں میری ہیلپ کریں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے امین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.