Naveed Joyia | Organizer
Naveed Joyia | Organizer
Assalam-o-Alaikum, mera naam Naveed Joyia hai, main Lahore me rehta hun, tailor master hun.
Main apni silai ki kamai se ghar ghar ja kar logon ki madad karta hun. Mere mohalle me bohat se yateem bache aur besahara buzurg hain jinke paas khane, kapre aur dawai ke paise nahi hain.
Sab se zyada dukh tab hota hai jab kisi gharib ka inteqal ho jata hai aur uske ghar walon ke paas kafan dafan ke liye bhi paise nahi hote. Main us waqt jitna ho sakta hai madad karta hun taake us shakhs ko izzat ke saath dafnaya ja sake.
Main akela hun, meri kamai choti hai. Agar aap thori si bhi madad kar den to main is kaam ko roz kar sakunga.
Support us. Donate today.
Naveed Joyia
Update
السلام علیکم، میرا نام نوید جویا ہے، لاہور سے ہوں۔
ایک بہت ضروری اور فوری گزارش ہے۔ ہمارے محلے میں ایک بزرگ اماں جی اور انکل رہتے ہیں، دونوں بہت بوڑھے اور بیمار ہیں، کمانے والا کوئی نہیں ہے۔
ان کے مکان کا 10,000 روپے کرایہ آج دینا ہے، اگر آج نہ دیا تو مالک مکان نے گھر خالی کرانے کو کہا ہے۔ میں اپنی سلائی کی کمائی سے کوشش کر رہا ہوں لیکن اکیلا پورا نہیں کر پا رہا۔
آپ سے اللہ کی رضا کے لیے گزارش ہے، تھوڑی تھوڑی مدد کر دیں تاکہ ان بزرگوں کا گھر بچ جائے۔ 100، 500، 1000 جو ہو سکے، آپ کی مدد ان کے لیے بہت بڑی ہوگی۔
آپ کا ایک شیئر بھی ان کا گھر بچا سکتا ہے۔
جزاک اللہ
Naveed Joyia
Update
السلام علیکم، میرا نام نوید جویا ہے، میں لاہور میں رہتا ہوں، ٹیلر ماسٹر ہوں۔
میں اپنی سلائی کی کمائی سے گھر گھر جا کر یتیم اور بے سہارا بچوں کی مدد کرتا ہوں۔
میرے محلے میں بہت سے یتیم بچے ہیں جن کے پاس کھانا، کپڑے اور سکول کا سامان نہیں ہے۔
میں نے ان بچوں کی مدد کے لیے GoHelpMe پر 50,000 روپے کی مہم لگائی ہے۔
آپ سے گزارش ہے، تھوڑی سی مدد کر دیں، یا اس پیغام کو آگے شیئر کر دیں۔ آپ کا ایک شیئر بھی کسی بچے کی زندگی بدل سکتا ہے۔
جزاک اللہ
Here's what's new:

Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.