Abdul Rehman | Organizer
Abdul Rehman | Organizer
مجھے آنکھوں کی سرجری کی اشد ضرورت ہے، لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے میں اس کا خرچ برداشت نہیں کر سکتا۔ میری خواہش ہے کہ بروقت علاج اور سرجری ہو سکے تاکہ میری بینائی بہتر ہو اور میں معمول کی زندگی گزار سکوں۔
میں تمام مخیر حضرات سے مؤدبانہ درخواست کرتا ہوں کہ میری آنکھوں کی سرجری کے لیے مالی مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی میرے لیے بہت بڑا سہارا ثابت ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
Support us. Donate today.
Malik Umar
Gift in Words
Allah ap ko sehat day
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.