Hammad Majeed | Organizer
Hammad Majeed | Organizer
🤲 بیوہ عورت اور اس کے بچوں کی مدد کے لیے اپیل
اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتے ہیں:
“جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں، ان کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اُگیں، اور ہر بالی میں سو دانے ہوں۔”
(سورۃ البقرہ: 261)
ایک بیوہ عورت اپنے معصوم بچوں کے ساتھ سخت مالی مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ ان کی بنیادی ضروریات جیسے کھانا، تعلیم، علاج اور رہائش کے لیے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے۔”
(آپ ﷺ نے دو انگلیاں ملا کر دکھائیں)
(بخاری)
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.