Shahid Iqbal | Organizer
Shahid Iqbal | Organizer
السلام علیکم،
میں ایک عام محنت کش انسان ہوں جو ہمیشہ حلال روزی کمانے کی کوشش کرتا رہا۔ مگر بدقسمتی سے کچھ ایسے حالات پیش آئے جنہوں نے مجھے شدید مالی مشکلات میں ڈال دیا۔ گھر کے اخراجات، بیماری اور کاروباری نقصان کی وجہ سے مجھ پر قرض چڑھتا چلا گیا۔
آج حالت یہ ہے کہ قرض دار روزانہ دروازے پر آ کر مجھے ذلیل کرتے ہیں۔ میں ذہنی طور پر ٹوٹ چکا ہوں اور زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے۔ میں نے ہر ممکن کوشش کی، محنت کی، مگر حالات بہتر نہ ہو سکے۔
میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ میری مدد کریں تاکہ میں اس قرض سے نکل سکوں اور دوبارہ ایک باعزت زندگی گزار سکوں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی میرے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔
اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر دے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.