Izhar Ali | Organizer
Izhar Ali | Organizer
اسلام عليكم میرے پیارے دوستو بھائیو میرا نام اظھار علی سومرو ہے میں ایک بہت ہی غریب انسان ہوں نا مجھے اپنا گھر ہے نا کوئی نوکری بيروزگار بے گھر وقت اور اپنوں کا مارا ہوا ہوں یہاں جس کے پاس پیسہ ہے اسکے لئیے نوکری بھی گھر بھی ہے پر غریب کے لیئے کچھ بھی نہیں کیونکہ غریب انسان کو کوئی نہیں جانتا اسلیئے نا اسکو نوکری مل سکتی ہے نا گھر مل سکتا ہے یے حال میرا بھی آج کل نا اپنے پہچانتے نا پرائے ہر کوئی بس پیسہ اور پیسے والے کو جانتے ہیں پر اللہ پاک کے نیک بندے ہی اللہ پاک کی غریب لاچاروں لوگوں کی مدد کرتے ہیں جنکا اجر اللہ ہی انکو دیتا ہے اگر اپ میں سے کوئی الله کا نیک بندہ ہے تو اسی اللہ پاک کا اور اسکے رسول ﷺ کا آپکو وسطا اپنے بچوں کا صدقہ سمجھ کر میری مدد کریں روزگار اور راشن یا مالی مدد کریں اللہ پاک جانتا ہے مُسلسل بےروزگاری کی وجہ سے نا راشن ہے نا پیسا ہے نا اپنا گھر ہے میں ساری زندگی آپکو اور آپکے بچوں اور آپکے اپنوں کو دعائیں کرتا رہونگا خدارا کوئی تو میری مدد کریں 😭🙏🙏
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.