بے بس باپ کی آخری امید، مایوسی میں آپ کا منتظر

Sher Ali Khan | Organizer

Sher Ali Khan | Organizer

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ریٹائرڈ ملازم اور متوسط طبقے  ہوں۔ریٹائرمنٹ کے بعد میں اپنے  کے ساتھ گاؤں میں ایک سادہ اور باعزت زندگی گزارنے کے لیے واپس آ گیا۔لیکن اللہ نے میری سخت آزمائش لی۔ کاروبار میں بڑے نقصانات اور بیٹے کی شدید بیماری نے میری ساری جمع پونجی ختم کر دی۔ اس نقصان کو پورا کرنے کے لیے  آن لائن فراڈ مافیا کے جھانسے میں آ گیا لیکن نقصان پورا ہونے کے بجائے دوگنا ہو گیا۔

مجبوراً بنکوں اور نجی کمپنیوں سےمجھے بھاری قرض (قرضہ) لینا پڑا اور گھر کا زیور تک بیچنا پڑا۔ مسلسل ٹینشن کی وجہ سے میری صحت برباد ہو گئی، میں ذہنی مریض بن گیا اور دل عارضہ بھی۔ 50 سال کی عمر میں میں اب ٹوٹ چکا ہوں، بے روزگار اور مایوس ہوں۔ساری جمع پونجی ختم ہوگئ۔حالات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ چار سال سے حالات کے خلاف اکیلا لڑا پوں۔زندگی میں ہمیشہ لوگوں کی مدد کی تھی کبھی کسی سے مانگنے کی نوبت ہی نہیں آئ اس لیے مدد کی درخواست کرنا بھی مسئلہ بن گیا  لیکن اب حالات ایسے ہیں کہ زندگی کی جانب لوٹنے کے لیے،اپنے بچوں کی خاطر زندہ رہنے اور اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونے کے لیے اپنی انا اور خودداری سرنڈر کرکے آپ سے مخاطب ہوں۔ مں انتہائ تکلیف میں ہوں ۔

میرا کل نقصان 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔ سب سے فوری بوجھ 22 لاکھ روپے کا قرض ہے۔ میری پنشن کا 80 فیصد سیدھا قرض کی قسطوں میں چلا جاتا ہے۔ گھر چلانے اور بچوں کو پڑھانے کے لیے میرے پاس کچھ بھی نہیں بچتا۔خدارا اس بے بسی، بے روزگاری اور مایوسی میں مجھے اکیلا نہ چھوڑیں۔ آپ ہی میری آخری امید ہیں۔

 آپکی امداد کا حقدار ہوں کیونکہ میں غارم (مقروض) ہوں۔آپکے:
1000 روپے یا 10 ڈالر بھی میرے کندھوں سے اس بھاری امانت (قرض) کو کم کر نے ،میرے بچوں کی معصومیت اور خواب واپس لانے میں مددگار ہونگے ۔ اگر

آپ عطیہ نہیں کر سکتے تو میرے لیے دعا ضرور کرنا۔

میں اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونا چاہتا ہوں۔دوبارہ زندگی   شروع کرنا چاہتا ہوں لیکن اسکے لیے وسائل نہیں ہیں ۔میں اور میرے بچے آپکے مدد کے منتظر ہیں۔میرا رب اس کا اجر دے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
 
Read more

Support us. Donate today.

Sher Ali Khan

Update

Organizer | 4 days

خوشحالی بنک کو 20لاکھ سے زیادہ قرضہ واجب الادا ہے۔اس کی رسیدیں شئر کردی ہیں۔ یہ میرے لیے سب سے بڑی مصیبت ہے ۔بےروزگاری ،صحت کے مسائل اور چار بچوں کی ذمہ داری ہے۔ خدا کے لیے مجھے قرض سے نجات کے لیے سپورٹ کریں ۔الکی نے چاہا تو آپکی مدد سے میں دوبارہ اپنے پاؤں پہ ضرور کھڑا ہو جاؤں گا

ں

میں ژندگی ہے سے دور ہوتا جارہا ہوں میرے حالات مشکل ترین ہوتے جا رہے ہیں میرا سہارا بن جائیں اللہ پاک آپ کا سہارا بنے گا 

Here's what's new:

Organizer | 6 days

میں بہت مصیبت میں ہوں اور آپکی مدد کا منتظر ہوں۔میرا سہارا بن جائیں اللہ پاک  اپکا کا سہارا  بنے گا دنیا اور آخرت میں

Sher Ali Khan

Organizer

Contact

Sher Ali Khan

Beneficiary

Musakhel, Mianwali Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Donate