MirzaJaved Sultan | Organizer
MirzaJaved Sultan | Organizer
چار نومبر دوھزارچوبیس کو میرے ساتھ اور میرے بیٹے کے ساتھ اٹھارہ لاکھ 13 ھزار کا فراڈ ھوا تھا. وجہ فراڈ میرے بیٹے کی بیماری تھی کہ بقول ڈاکٹرز صاحبان کے کہ ایک پھیپھڑا خراب ھے. اس کے دو ھی حل ھیں اول ٹرانسپلانٹ,دوئم لمبا چلنے والا علاج. ملزمان نے ھمیں یقین دلایا کہ آپ کے بیٹے کا بیرون ملک مکمل اچھا علاج ھوگا ساتھ نوکری بھی دی جائے گی. پیسے وصول کرنے کے بعد مجھے بلیک میل کرنے لگے مزید پیسے ادا کرو. میئ 2025 میں میں تھانہ ایف آئی اے فیصل آباد گیا. اب میرا کیس فیصل آباد تھانہ ایف آئی اے ٹریفکنگ ونگ جھنگ روڈ میں انکوائری نمبر 858/25 درج ھے دو بار تفتیش مکمل ھوچکی ھے لیکن ابھی تک ایف آئی آر لانچ نہیں ھوئی اس وقت ھمارے گھر میں فاقے آ رہے ھیں میری عمر اس وقت 55سال ھے اور میرے بیمار بیٹے کی عمر21 سال ھے مجھے کوئی نوکری, قرض اور کھانا نہیں دیتا جو میرا بیٹا بیمار ھے وہ اس قابل نہیں کہ کام کرسکے ھمارا مکان کرائے کا ھے اب ھمارے حالات ھماری برداشت سے باھر ھوچکے ھیں اگر کوئی خدا ترس ھماری مدد کر دے جس سے ھمیں کھانا, مکان کا کرایہ, میری اورمیرے بیمار بیٹے کی دوائی اور دوسرے لوازمات میسر ھوں. تو اس کا احسان عظیم ھے.
Support us. Donate today.
Muhammad Ali
Gift in Words
Allah Ap k leye Asanian Paida Kary Ameen,
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.