Ayesha Tariq | Organizer
Ayesha Tariq | Organizer
ایک مجبور ماں اور اس کے 3 چھوٹے بچوں کے لیے مدد کی اپیل 🙏
السلام علیکم،
میں اپنے علاقے کی ایک ضرورت مند خاتون کے لیے مدد کی اپیل کر رہی ہوں۔ وہ طلاق یافتہ ہیں اور 3 بہت چھوٹے بچوں کی اکیلے کفالت کر رہی ہیں۔ تینوں بچے 8 سال سے کم عمر ہیں، جبکہ صرف ایک بچہ اسکول جا رہا ہے۔
اس وقت گھر کے راشن اور بچوں کی بنیادی ضروریات کے لیے تقریباً 40,000–50,000 روپے کی فوری ضرورت ہے۔ حالات اتنے مشکل ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی ضروری ضروریات بھی پوری نہیں کر پا رہیں۔
میں خود ان کی طرف سے یہ مدد جمع کر رہی ہوں۔ اگر آپ 500، 1,000، 2,000 روپے یا اپنی استطاعت کے مطابق کوئی بھی رقم دے سکیں تو یہ اس ماں اور اس کے بچوں کے لیے بہت بڑی مدد ہوگی۔ ❤️
اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں۔ شاید آپ کا ایک share کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو ان بچوں کی مدد کر سکے۔
Target: Rs. 50,000
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، گھر اور اولاد میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی ہر نیکی کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
For donation / verification:
📩 براہِ کرم مجھے inbox کریں۔
خاتون اور بچوں کی عزت و رازداری کے پیش نظر ان کی ذاتی معلومات عوامی طور پر شیئر نہیں کی جا رہیں۔ ضرورت پڑنے پر مناسب verification نجی طور پر فراہم کی جا سکتی ہے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.