Raja Irshad | Organizer
Raja Irshad | Organizer
اسلام علیکم بردران
جناب کے پلیٹ فارم سے بہت عرصہ سے جڑا ہوا ہوا ہوں۔
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کیا تھا کہ میں تقریباً دس لاکھ کا مقروض ہوں۔
اور اب میں پچھلے ایک سال سے بڑی آنت کے عارضہ میں مبتلا بھی ہوں ڈاکٹرز نے بائیو آپسی کینسر ٹیسٹ تجویز کیا ھے۔
جس وجہ سے میں بہت پریشان ہوں اور آپ سب دیکھنے والوں سے عرض کرتا ہوں جو جتنی بھی میری مدد کرسکتا ھے کر دے
الله رب العالمین آپ کو جزائے عطا فرمائے گا آمین ثم آمین یا رب العالمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.