Rukhsana Bi | Organizer
Rukhsana Bi | Organizer
میں ایک طلاق یافتہ ماں ہوں اور میرے دو بیٹے شادی شدہ ہیں۔ وہ اپنے گھر کا بمشکل گزارہ کرتے ہیں اور مجھے کوئی مالی مدد نہیں دیتے۔ میں کرائے کے گھر میں رہتی ہوں، اور میرے حالات بہت مشکل ہیں۔ مجھے کرایہ، بجلی، گیس اور پانی کے بلز ادا کرنے ہوتے ہیں، اور میں پہلے بھی لوگوں سے قرض لے چکی ہوں جسے واپس کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتی ہوں کہ میری مدد کریں تاکہ میں اپنے گھر کے حالات بہتر کر سکوں۔
اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.