Ijaz Hussain | Organizer
Ijaz Hussain | Organizer
میری بیٹی کی شادی ہے ایک کی شادی ھوگئ ہے اور اب دوسری کی شادی ہے ۔میں آیک سرکاری ملازم ہوں ۔گھر والی بیمار ہے ۔2اپریشن ھوگیے ہیں ۔۔میں نہ حرام کھاتا ہوں الحمد اللہ نہ رشوت لیتا ہوں اور نہ اپنے بچوں کو حرام کھلاتا ھوں۔۔۔سفید پوشی اور شرم کی وجہ سے کسی سے نہ قرض مانگ سکتا ہوں اور نہ فریاد کرسکتا ہوں ۔۔۔میں ایک سیئد خاندان سے ھوں۔لیکن مجبوری اور بے بس ھونے کے وجہ سے یہ سب کچھ کر رھا ھوں ۔اگر آپ میرہ پردہ رکھے گے تو انشاء اللہ ۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو کبھی بے پردہ نہیں کرے گآ ۔۔۔اللہ مجھ سمیت سب مسلمانوں کے دکھ درد ۔تکالیف اور مصیبتیں دور فرمائے ۔امی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.