Dilshad Khan | Organizer
Dilshad Khan | Organizer
🤲 اپیل برائے عطیہ — 20 یتیم بچوں کے کھانے کے لیے 🤲
السلام علیکم!
ہم آپ تمام صاحبِ حیثیت اور مخیر حضرات سے دردِ دل کے ساتھ اپیل کرتے ہیں کہ 20 یتیم بچوں کے کھانے پینے کے انتظام میں ہمارا ساتھ دیں۔
یہ معصوم بچے ہماری توجہ، محبت اور مدد کے منتظر ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ بھوکا نہ سوئے اور ان کے چہروں پر خوشیاں برقرار رہیں۔
آپ کا دیا ہوا تھوڑا سا عطیہ بھی ان بچوں کے لیے ایک وقت کے کھانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیے! ان یتیم بچوں کے لیے کھانے کا انتظام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، کاروبار اور زندگی میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
ی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.