Syedkifayat Hussain Gilani | Organizer
Syedkifayat Hussain Gilani | Organizer
ہمارا چھوٹا سا خاندانی گھر گر چکا ہے اور اب ہمارے پاس محفوظ رہنے کی جگہ نہیں رہی۔ اس گھر کی ہر دیوار میں ہماری یادیں، خواب اور برسوں کی محنت بسی ہوئی تھی۔ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی سے مدد یا بھیک نہیں مانگی، لیکن وقت نے ہمیں بہت مشکل حالات میں لا کھڑا کیا ہے۔ آج ہم عاجزی کے ساتھ اہلِ خیر سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے گھر کو دوبارہ بنانے میں ہماری مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد ہمارے خاندان کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.