Muhammad Hayat | Organizer
Muhammad Hayat | Organizer
السلام وعلیکم!کچھ معاشی پرشیانی کی وجہ سے سود پر قرضہ لیا تھا جو بڑھ کر ایک لاکھ تک ھو گیا۔میں پرائیویٹ جاب کر رھا ھوں مگر قرضہ اُتار نہیں پایا۔مجھے کوئی قرضہ حسنہ دے دیں میں ہر ماہ قسط کی صورت میں ادا کرونگا انشاءاللہ۔مجھے صرف بلاسود قرض کی مدد چاھیے جو کہ میں واپس کرونگا۔اللہ پاک کو اجر دے گا۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.