Faheem Akhtar | Organizer
Faheem Akhtar | Organizer
ایک باپ اپنی بیٹی کی زندگی کے لیے بھیک مانگ رہا ہے
میں کبھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ ایک دن مجھے اپنی بیٹی کی جان بچانے کے لیے لوگوں کے سامنے مدد مانگنی پڑے گی…
میری ننھی بچی ہسپتال میں ہے۔ ہیپاٹائٹس کے وائرس نے اس کی چھوٹی سی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ فوری بلڈ چینج ضروری ہے، ورنہ دیر ہو سکتی ہے۔
میں اپنی بیٹی کی آنکھوں میں جینے کی امید دیکھتا ہوں… مگر میری جیب خالی ہے۔
ڈھائی لاکھ روپے میرے لیے بہت بڑی رقم ہے، لیکن شاید آپ سب کے لیے تھوڑا تھوڑا تعاون میری بیٹی کی پوری زندگی بن جائےخدا کے لیے میری مدد کریں۔
میری بیٹی کو اس دنیا میں رہنے دیں…
وہ ابھی جینا چاہتی ہے
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو ہر دکھ اور بیماری سے محفوظ رکھے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.