Ahsan Butt | Organizer
Ahsan Butt | Organizer
میں ایک پرائیوٹ کمپنی میں تنخواہ دار ہوں اچھی بھلی زندگی گزار رہا تھا ایک دن ایک دوست نے کاروبار میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی میں اس کی چکنی چپڑی باتوں میں آگیا اور ادھار لےکر سرمایہ کاری کردی منافع تو دور کی بات اس کے بر خلاف نقصان کی خبر مل گئی اس دن سے ہی ادھار دینے والے نے جینا دوبھر کر دیا عزت بچانا مشکل ہوگئی ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.