میں ایک دل کا مریض ہوں اور اس وقت شدید بیماری کی حالت میں زندگی گزار ر

Muhammad Mudassir Mudassir | Organizer

Muhammad Mudassir Mudassir | Organizer

میں پہلے ایک الیکٹریکل انجینئر کے طور پر باقاعدہ ملازمت کر رہا تھا اور میرا روزگار بہتر انداز میں چل رہا تھا۔ بدقسمتی سے مجھے اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث میری نوکری ختم ہو گئی۔ بعد ازاں میں چھوٹے موٹے کام کر کے اپنے گھر کا نظام چلاتا رہا، لیکن موجودہ ملکی حالات کے باعث اب وہ مواقع بھی ختم ہو چکے ہیں اور میں مکمل طور پر بے روزگار ہو چکا ہوں۔
اس وقت میرے لیے گھر کے اخراجات، بجلی کے بل اور حکومت سے حاصل کردہ قرض کی اقساط ادا کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ میری تین بیٹیاں زیرِ تعلیم ہیں، جن کی ضروریات پوری کرنا بھی دشوار ہو چکا ہے۔
لہٰذا آپ سے نہایت عاجزانہ گزارش ہے کہ میری مالی حالت اور بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے میری مالی معاونت فرمائی جائے تاکہ میں اپنے اہلِ خانہ کا سہارا بن سکوں۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Muhammad Mudassir Mudassir

Organizer

Contact

Muhammad Mudassir Mudassir

Beneficiary


Mohalla Qaim Wala, Muzaffargarh Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate