Mujy help chahia abo bemar h cencer h

Assad ullah | Organizer

Assad ullah | Organizer

السلام علیکم 
ایک سفید پوش خاندان اس وقت بہت کٹھن آزمائش سے گزر رہا ہے۔
پچھلے دو ماہ سے یہ خاندان والد کے علاج کی وجہ سے پشاور میں مقیم ہے۔ والد خون کے کینسر کے علاج سے گزر رہے ہیں۔ اللہ کے کرم سے گردوں کا مسئلہ اب بہتر ہو چکا ہے اور ڈائیلاسز بند ہو گئی ہے، مگر خون کے انفیکشن کی وجہ سے اب بھی ہفتے میں دو بار مہنگے انجکشن اور مسلسل دوائیں دی جا رہی ہیں۔
کینسر کے انجکشن صحت کارڈ میں ہو جاتے ہیں، لیکن انفیکشن کے انجکشن، روزمرہ ادویات، ٹیسٹ، رہائش اور آنا جانا سب کچھ اپنی جیب سے برداشت کرنا پڑ رہا ہے، جو اب اس خاندان کے لیے ممکن نہیں رہا۔
یہ لوگ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے والے نہیں تھے، مگر حالات نے مجبور کر دیا ہے۔ دل سے گزارش ہے کہ انسانیت کے ناطے جس قدر ممکن ہو، اس خاندان کا ساتھ دیا جائے۔
جو حضرات یا خواتین مدد کرنا چاہیں، وہ براہِ کرم انباکس رابطہ کریں، باقی تفصیلات وہاں شیئر کر دی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ والد کو مکمل شفا عطا فرمائے اور اس خاندان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲
براہِ کرم اس پیغام کو آگے بھی پہنچائیں تاکہ کسی ضرورت مند تک مدد پہنچ سکے۔
(یہ پوسٹ پہلے بھی کی گئی تھی، مگر حالات مزید مشکل ہونے کی وجہ سے دوبارہ شیئر کی جا رہی ہے)

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Assad ullah

Organizer

Contact

Assad ullah

Beneficiary


Singur, Chitral Khyber Pakhtunkhwa
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate