Muhammad Mukaram Latif | Organizer
Muhammad Mukaram Latif | Organizer
میں نے برگرز کی ایک چھوٹی سی دکان بنائی ہے لیکن آج کل سیل بالکل نہیں ہے۔ گھر کے اور دکان کے بجلی کے بل آ گئے ہیں، پچھلے مہینے کا بل بھی ادا نہیں کر سکا اور اس مہینے کا بھی آ گیا ہے۔ گھر کے اخراجات اور دکان چلانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ براہ کرم میری اس مشکل وقت میں مدد کریں تاکہ میں اپنا کاروبار بچا سکوں۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.