Muhmmad Shafeeq | Organizer
Muhmmad Shafeeq | Organizer
میرا نام محمد شفیق ہے اور میں بلوچستان کا رہنے والا ہوں میں ایک پرائیویٹ ادارے میں پڑھاتا ہوں وہاں پر میری تنخواہ صرف اور صرف 14000 روپے جس کی وجہ سے مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور میری والدہ بیمار ہے اس کے علاج کیلئے دوسروں سے قرض لیا تھا اور کچھ قرض میں شادی جب کررہاتھا اس وقت کا ہے اب لوگ مجھے تنگ کرنے لگے ہے کہ پیسے دیدو لیکن میرے پاس پیسے نہیں ہے جس کی وجہ سے میں نے یہاں پر اپنا کیمپین اوپن کیا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.