Ali Asghar Awan | Organizer
Ali Asghar Awan | Organizer
میری بچی جسکی عمر 16سال سال ھے معذور ھے میں مسلسل علاج کرا رھا ھوں اور اس مہنگائی کے دور میں علاج کرا مشابہت مشکل ھے میری مخیر حضرات سے التماس ھے کے میری مدد کی جائے کرایہ کا مکان ھے اور 7افراد پر مشتمل گھرانے کا واحد کفیل ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.