Help to buy medicine,rashan,pay school fee, rent bills.

Kamran Ali | Organizer

Kamran Ali | Organizer

اسلام علیکم۔ میری تمام پڑھنے والوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ اس مشکل وقت میں اپنی توفیق کے مطابق میری مدد کر دیں۔ میں ساری زندگی آپ کا احسان مند رہوں گا۔

گھر میں راشن ختم ہو چکا ہے اور تین ماہ کا کرایہ دینا ہے۔ اگر کرایہ ادا نہ کیا تو گھر خالی کرنا پڑے گا۔ میرے دو بچے ہیں اور ان کی اسکول فیس بھی ادا کرنی ہے، ورنہ انہیں اسکول میں بیٹھنے نہیں دیا جائے گا۔ ان کی یونیفارم بھی دو سال پرانی ہو چکی ہے۔

میرے دونوں بچے اکثر بیمار رہتے ہیں اور انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے۔ میرا کام بند ہے۔ میں مسلسل کوشش کر رہا ہوں، لیکن کوئی راستہ نہیں بن رہا۔ دکاندار کا ادھار بھی ادا کرنا ہے۔

خدارا، میری مشکل وقت میں مدد کر دیں۔ آپ چاہیں تو ہماری تصدیق بھی کر سکتے ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Kamran Ali

Organizer

Contact

Kamran Ali

Beneficiary


Nowshera - Cantonment, Nowshera Khyber Pakhtunkhwa
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate