Help Expand Jamia Masjid Rawalpindi - From 3 Rows to 2 Floors

Mufti Muhammad Abid Hussain | Organizer

Mufti Muhammad Abid Hussain | Organizer

السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

راولپنڈی میں ہماری جامع مسجد الحمدللہ آباد ہے، لیکن مسجد میں صرف 3 صفوں کی جگہ ہے جس کی وجہ سے نمازیوں کو بہت تنگی کا سامنا ہے۔ جمعہ اور عشاء میں بہت سے نمازی باہر کھلے میں نماز پڑھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

اس تنگی کو ختم کرنے کے لیے ہم مسجد کی توسیع کر رہے ہیں اور دو نئی چھتیں (دو منزل) بنانا چاہتے ہیں تاکہ مزید نمازی سکون سے نماز پڑھ سکیں۔

موجودہ کام کی صورتحال:

مسجد کی توسیع کے لیے 29 پلرز کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ الحمدللہ کچھ پلرز کا کام مکمل ہو چکا ہے اور کچھ پر کام جاری ہے۔ چھت ڈالنے سے پہلے ان تمام پلرز کو مکمل کرنا بہت ضروری ہے۔

ہمیں اس وقت فوری تعاون کی ضرورت ہے تاکہ یہ کام رکے نہیں اور جلد سے جلد نمازیوں کے لیے چھت کا انتظام ہو جائے۔

آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔”

• ایک پلر کا تعاون: 15,000 روپے • ایک بوری سیمنٹ: 1,500 روپے • یا اپنی استطاعت کے مطابق جو بھی حصہ ڈالنا چاہیں 

ان شاء اللہ تمام کام کی تصویریں، ویڈیوز اور رسیدیں اسی کمپین پر اپڈیٹ کی جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے۔ آمین

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Mufti Muhammad Abid Hussain

Organizer

Contact

Mufti Muhammad Abid Hussain

Beneficiary


Wakeel Colony, Rawalpindi - Airport Society Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate