Abdul Rasheed | Organizer
Abdul Rasheed | Organizer
اسلام علیکم میں پاکستان سے ہوں اور مجھے گھر بنانے اور اپنی فیملی کیلئے پیسوں کی ضرورت ہے اگر کوئی رحم دل شخص مدد کرنا چاہتا ہے تو کر دیں اس کا اجر اللہ پاک آپ کو دے گا باقی جتنی بھی بات کر لو کم ہے حالات بہت خراب ہیں کیا کریں مجبوراً یہاں پر آ کر بات کرنی پڑی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.