Muhammad irfan | Organizer
Muhammad irfan | Organizer
السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں اور بڑے بزرگو اج کل میں میری فیملی بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہے مہنگائی نے میرے بھی گھر کو گرا ہوا ہے گھر کا گزارا نہیں ہو رہا مزدور ادمی ہوں اج کل مزدوری اور کوئی کام نہیں ہے حالات بہت خراب ہیں اس لیے اپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ اپ لوگ میری مدد کریں گے میں اپ سب سے التجا کرتا ہوں کیا اپ میری اور میری فیملی کی مدد کریں اپ سب کا بہت شکریہ انتظار رہے گا اپ کی مدد کا اللہ حافظ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.