SyedQasim Jaffri | Organizer
SyedQasim Jaffri | Organizer
السلام علیکم محترم آپکا فیس بک پر پیچ دیکھا میں بہت ٹائم سے کوشش کر رہا تھا کو اللہ کا بندہ یا ایسا ادارہ مل جائے جو میری مدد کر سکے امید کرتا ھو۔ آپ میری مشکل میں مدد کر سکیں گے میرے تین بچے ہیں دو پڑھائ جاتی رکھے ھوئے ہیں کچھ ماہ کی فیس ادا نہیں کرسکا اور ایک بچے مزید ایڈمیشن کروانا ھے اس کے علاؤہ میں نے اپنے ادارے سے کچھ لون لیا ھوا تھا جو میں ادا نہیں کر سکا تو آپ سے امید آپ میرا ساتھ دیں گے شکریہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.