Swaira Iqbal | Organizer
Swaira Iqbal | Organizer
Assalmoalikum..
اس بچی کو آنکھیں کا کینسر ہے اس کا بروقت
علاج کروانا لازمی ہے اگر نہ ہو سکا تو اس کا
کینسر پھیل جائے گا غریب ماں باپ کی غربت
اس کے علاج میں رکاوٹ ہے آپ اس کو اپنی
صدقہ زکوٰة میں سے اس کی مدد کریں
اگر کوئی اللہ کی رضامندی کے خاطر ان کے
ساتھ مدد کرنا چاہے.. تو اللہ بہت اجر دے گا..
اللہ کی رضا کیلئے اگر دو سو سو روپے بھی
بھیجو گے تو اس کا کچھ نہ کچھ کام بن جائے
گا
اس نیک کام میں میرا ساتھ دی
100 ..200..500..1000..5000 جیتنا ہوسکے مدد
کرے ..
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.