Umar Khan | Organizer
Umar Khan | Organizer
یہ معصوم بچہ بچپن سے ہی شدید بیماری میں مبتلا ہے اور اپنے پیروں پر چل نہیں سکتا۔ اس کے دوسرے بچوں کی طرح کھیلنے اور چلنے کے خواب ہیں، مگر بیماری نے اس کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ اس کے گھر والے علاج کے لیے مدد کے منتظر ہیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد اس بچے کی زندگی میں امید کی نئی کرن بن سکتی ہے۔ خدارا، اس معصوم بچے کی مدد کریں۔ ❤️
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.