Asad Hameed | Organizer
Asad Hameed | Organizer
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم
میں ایک غریب اور محنت کش انسان ہوں۔ میں اس وقت دل کی بیماری میں مبتلا ہوں اور میرا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹرز نے فوری علاج اور ادویات تجویز کی ہیں، لیکن میری مالی حالت بہت کمزور ہے اور میں اپنے علاج کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہوں۔
میں آپ سب سے عاجزانہ اپیل کرتا ہوں کہ اللہ کے نام پر میری مدد کریں تاکہ میرا علاج مکمل ہو سکے۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی میری زندگی بچا سکتی ہے۔
اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.