Sultan Sultanrana | Organizer
Sultan Sultanrana | Organizer
السلام علیکم!
میں سلائی، ایمبرائیڈری اور اوورلاک مشین کا کام کرتا ہوں اور اپنی محنت سے روزی کماتا ہوں۔ اس وقت میں شدید مالی مشکلات اور ضروری ذمہ داریوں میں گھرا ہوا ہوں۔
مجھے تقریباً 2,00,000 روپے کی مدد درکار ہے تاکہ موجودہ مالی بوجھ کم کر سکوں اور اپنے کام کو جاری رکھ سکوں۔
جو بھی صاحبِ استطاعت شخص اپنی مرضی اور استطاعت کے مطابق مدد کر سکے، میں دل سے شکر گزار ہوں گا۔ ضرورت پڑنے پر مناسب ثبوت بھی فراہم کر سکتا ہوں۔
چھوٹی سی مدد بھی میرے لیے بہت قیمتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.