Muhammad Rakhman | Organizer
Muhammad Rakhman | Organizer
السلام علیکم میرا نام محمد رحمان ہے اور میں شیخوپورہ، پنجاب سے ہوں۔
میں نے اپنے گھر کے حالات بہتر کرنے کے لیے باہر ملک جانے کا خواب دیکھا تھا۔ اس کے لیے میں نے رشتہ داروں اور دوستوں سے تقریباً 7 لاکھ روپے ادھار لیا اور ایک ایجنٹ کو دیا۔
بدقسمتی سے میرا ویزہ نہ لگ سکا اور ایجنٹ نے پیسے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ اب میں بہت بڑی مشکل میں ہوں، جن لوگوں سے قرض لیا تھا وہ روزانہ پیسے مانگتے ہیں اور میرے پاس واپس کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
میں ایک غریب مزدور ہوں اور اکیلا کمانے والا ہوں۔ آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے میری مدد کریں تاکہ میں لوگوں کا قرض اتار سکوں اور عزت کی زندگی گزار سکوں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد بھی میرے لیے بہت بڑی نعمت ہوگی۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.